فلپائن میں 433 لوگوں کا جیک پاٹ نکلنے کا واقعہ جس نے ریاضی دانوں کے سر چکرا دیے

ایک ماہر نے بتایا کہ اگر ایک کروڑ لوگوں نے یہ لاٹری کھیلی تو اتنے لوگوں کے جیتنے کا امکان ایک کے بعد 1224 صفر لگانے کے بعد جو عدد بنے، اس میں سے ایک ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Tlbw3GU

Comments