ایک ماں کی جدوجہد کی کہانی: سرکاری کاغذات میں دو بار مردہ قرار دیے جانے والا بچہ زندہ نکل آیا

تین عدالتوں، کئی صفحات پر مشتمل دستاویزات اور سات سال کی طویل قانونی جنگ کے بعد ایک ماں نے ثابت کر دیا کہ اس کا بیٹا زندہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AK7QRVs

Comments