انڈیا سے کپاس کی درآمد کیا پاکستانی ٹیکسٹائل شعبے کی مشکلات کم کر سکتی ہے؟

پاکستان کے ٹیکسٹائل شعبے کی تنظمیوں کی جانب سے حال ہی میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صنعتی شعبے کو انڈیا سے کپاس درآمد کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ ہمسایہ ملک سے درآمد کی سفری لاگت دور دراز ممالک کے مقابلے میں کم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WQSqv0P

Comments