شیخوپورہ میں کلہاڑی کے وار سے آٹھ لوگ قتل: ’سنگین غفلت‘ پر ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکار گرفتار

وسطی پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں کلہاڑی کے وار سے آٹھ افراد کے قتل کے بعد انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کے حکم پر علاقے کے ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکاروں کو ’سنگین غفلت‘ پر گرفتار کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XhyqgFO

Comments