انڈیا: پاکستان سے تجارت بحال کرنے کے مطالبے پر ریاست پنجاب کے رہنما تنقید کی زد میں، ’پاکستان پرست` قرار
انڈیا کی ریاست پنجاب نے حال ہی میں مرکز کے زیر انتظام ایک کانفرنس میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان سے تجارت دوبارہ شروع کی جائے کیونکہ تجارت بند ہونے سے پنجاب کے کسانوں اور تاجروں کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن دونوں نے پنجاب حکومت کے اس مطالبے پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور ریاست کی عام آدمی پارٹی کی حکومت کو 'پاکستان پرست قرار دیا ' ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PENrJXT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PENrJXT
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks