ایران: مظاہروں میں ہلاک ہونے والی نوجوان خواتین جو اب اس مہم کا محور بن گئی ہیں

حالیہ برسوں میں ایران میں متعدد مظاہرے ہو چکے ہیں لیکن حالیے مظاہروں میں فرق یہ ہے کہ ان میں نوجوانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے خاص کر نوجوان لڑکیوں کی جو ان مظاہروں کا محور بن چکی ہیں۔ ایک ایسا ملک جہاں خواتین پر عوامی مقامات پر حجاب پہننے کے سخت قوانین کی پابندی عائد کی جاتی ہے وہاں اس وقت سکول جانے والی لڑکیاں بھی ’آزادی‘ کے نعرے لگا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/umqN1nG

Comments