جسٹس محمد نور مسکانزئی کا مبینہ ’قاتل گرفتار‘، ملزم کے والد کا کہنا کہ ان کا بیٹا قاتل نہیں

بلوچستان میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس محمد نور مسکانزئی کے قتل کے اہم ملزم کوگرفتارکر لیا گیا ہے۔ تاہم گرفتار ملزم کے والد حاجی عبدالرحیم یلانزئی نے اپنے بیٹے پر لگائے جانے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0fVrmX8

Comments