انڈیا: متنازع رام مندر اور مسجد کی تعمیر کا کام کہاں تک پہنچا؟

انڈیا میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا راستہ ہموار ہو گیا جبکہ مسجد کے لیے وہاں سے تقریبا 25 کلومیٹر کے فاصلے پر پانچ ایکڑ زمین دی گئی ہے لیکن اب صورت حال کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MA75Rrg

Comments