بہت سی خواتین کام پر اپنے بہترین لباس پہن کر آتیں تاکہ جب وہ کام کے بعد کہیں تفریح کو جائیں تو کپڑے خوب چمکیں۔ کچھ اپنے دانتوں پر بھی پینٹ کر لیتیں کہ اس سے انھیں چمکدار مسکراہٹ ملے۔ کچھ اپنے ناخنوں کی چمک سے اپنے بوائے فرینڈز کو حیران کرتیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/N2BFD8Y
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/N2BFD8Y
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks