رشی سونک برطانیہ کے وزیرِ اعظم: ’لندن امر اکبر انتھونی کے ریمیک کے لیے تیار‘

جہاں کچھ لوگ ان کے ہندوستانی حسب نسب کو انڈیا کے لیے ایک اعزاز کی بات سمجھتے ہیں وہیں کچھ کہہ رہے کہ کیا ایسا انڈیا میں ممکن ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BNI0ZL9

Comments