کینیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں کینیا کی پولیس کے سپیشل یونٹ جی ایس یو کے افسران ملوث تھے۔ یہ سپیشل پولیس یونٹ کیا ہے، اس کے مقاصد کیا ہیں اور اس پر ملزمان کے ماورائے عدالت قتل اور انھیں لاپتہ کرنے جیسے الزامات کیوں لگتے ہیں؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zyQLWAM
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zyQLWAM
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks