کروز سے لاپتہ ہونے والے امریکی مسافر کو 15 گھنٹے بعد سمندر سے بحفاظت نکال لیا گیا: ’یہ معجزات میں سے ایک ہے‘
ریسکیو عملے نے علاقے کی تلاشی لی اور بالآخر جمعرات کی شام اس شخص کو لوزیانا کے ساحل سے 20 میل (30 کلومیٹر) دور تلاش کر لیا گیا۔ اس شخص کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NnQMrUl
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NnQMrUl
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks