18 برس فرانسیسی ایئرپورٹ پر رہنے والے ایرانی شخص وفات پا گئے

سنہ 2004 میں ان کی زندگی پر دی ٹرمینل نامی فلم بھی بنائی گئی تھی جس میں ٹام ہینکس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ 

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mHLsGJ

Comments