فیفا ورلڈ کپ: 200 ڈالر کے ’لگژری‘ خیمے شائقین کے لیے ’غیر معیاری ہاسٹل‘ ثابت ہوئے

ورلڈ کپ کے لیے کئی شائقین نے ان خیموں کی بکنگ کروائی ہے مگر ان کا کہنا ہے کہ اُنھیں وہ نہیں ملا جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nyWjMrZ

Comments