90 سالہ ٹرک ڈرائیور: ’جی پی ایس یا نقشے کی ضرورت نہیں، میرے دماغ میں سب کچھ ہے‘

90 سالہ برائن ولسن کا شمار دنیا کے قدیم ترین متحرک ٹرک ڈرائیوروں میں ہوتا ہے۔ سڑک پر 70 سال سے زیادہ گزرنے کے بعد، ان کا اب بھی پارکنگ بریک لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7iW8Crl

Comments