بلوچستان: امیرزادی کی مبینہ خودکشی کے بعد ان کے شوہر نے بھی اپنی جان لے لی، رشتے داروں کا سی ٹی ڈی اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام
بلوچستان کے علاقے خاران میں چار بچوں کے والدین کی مبینہ خود کشی پر ان کے رشتے داروں کا کہنا ہے کہ جسٹس نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں گھر پر ایک تسلسل سے چھاپوں پر میاں بیوی بہت پریشان تھے۔ حکومتی ترجمان نے لواحقین کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے جبکہ پولیس حکام کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5vTxYPF
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5vTxYPF
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks