عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کیوں درج نہیں ہو پا رہی، یہ تاخیر کن قانونی مسائل کا باعث بن سکتی ہے؟
گجرات پولیس کو تاحال پی ٹی آئی یا متاثرہ افراد کی طرف سے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔ ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے اور یہ تاخیر کیس کی تحقیقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dsaD4Jm
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dsaD4Jm
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks