جب ماجد خان نے کرکٹ آسٹریلیا کو فون کیا کہ ’میرا یادگار بیٹ کہاں ہے؟‘

بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کمنٹری کے لیے آسٹریلیا آئے تو اُنھیں اُس تاریخی بیٹ کی تلاش تھی جس سے ان کے والد ماجد خان نے سنچری بنائی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aEYt57i

Comments