جنوبی وزیرستان میں احتجاج: ’ہمیں کچھ نہیں چاہیے نہ سڑک نہ کچھ اور، ہم صرف امن چاہتے ہیں‘

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں احتجاجی مظاہروں کے بعد یہ سلسلہ اب قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں شروع ہو گیا ہے جہاں ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا بڑا احتجاج وانا میں کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DbWHp9V

Comments