کیا واقعی ٹوئٹر کا خاتمہ ہو رہا ہے؟

ٹوئٹر کے ملازمین کی ایک بڑی تعداد کمپنی سے مستعفی ہو چکی ہے، اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک عملے کو دفاتر سے نکال رہے اور الٹی میٹم جاری کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر کے لیے چیزیں مشکل ہو گئی ہیں لیکن کیا یہ مائیکرو بلاگنگ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اختتام ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XHtLg8e

Comments