کم جانگ کی بیٹی کا اچانک منظرِعام پر آنا میزائل لانچ سے بھی زیادہ اہم کیسے؟

شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان پہلی مرتبہ کسی عوامی مقام پر اپنی جوان بیٹی کو ساتھ لے کر آئے ہیں اور یوں ان کی موجودگی کے بارے میں پھیلائی گئی افواہوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NI5fcrg

Comments