اپنے نہیں، کیوی اوپنرز کا سوچیے، سمیع چوہدری کا کالم

آسٹریلوی وکٹوں پہ یہ بحث لایعنی ہے کہ پاور پلے میں سٹرائیک ریٹ کیا رہا۔ یہاں اصل مقابلہ ہے ہی اننگز کے دوسرے حصے میں جہاں وسائل کا دانش مندانہ استعمال کسی ٹیم کو جیت کی راہ پہ ڈالتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CTJodmR

Comments