یہ وہ مقام ہے جہاں ہونے والے ایک دھرنے کے اختتام پر مظاہرین میں پیسے بانٹتے ایک اعلی عسکری عہدیدار کی ویڈیو مظر عام پر آئی تھی اور بعد میں فیض آباد کا تذکرہ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے میں ہوا۔ سوال یہ ہے یہ کہاں واقع ہے، اس کی اہمیت کیا ہے اور سیاسی، مذہبی پارٹیوں کو یہ مقام اتنا کیوں بھاتا ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/c8YaTqM
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/c8YaTqM
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks