’سدرہ ہماری لاڈلی بیٹی تھی ہم نے کبھی اس پر ڈاکٹر بننے کے لیے دباؤ نہیں ڈالا‘  

سدرہ کے والد کے مطابق وہ کوئٹہ میں اپنی بہن اور علاقے کی چند دیگر لڑکیوں کے ساتھ کرائے کے گھر میں مقیم تھی۔ گذشتہ اتوار کو کوئٹہ میں میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ ہوئے جس کے اگلے روز اس کی موت واقع ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/71Ra2CI

Comments