آٹھ برس کی بچی کو گھر کے اندر سات برس تک ’قید رکھنے‘ پر ماں اور نانا نانی سے تفتیش شروع

جرمنی میں حکام ایک آٹھ سالہ بچی کو قید میں رکھنے پر اس کی ماں اور دادا دادی سے تفتیش کر رہے ہیں۔ جرمن استغاثہ کے مطابق اس بچی کو اب خاندان والوں کی قید سے آزاد کر لیا گیا اور اب سرکاری سرپرستی میں دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/c9rs8bZ

Comments