پاکستانی فوج نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس الزام کو مسترد کیا ہے جس میں وہ خود پر حملے کے ذمہ داروں میں آئی ایس آئی کے کاؤنٹر انٹیلیجنس شعبے کے سربراہ میجر جنرل فیصل کا نام لیتے ہیں۔ ایک حاضر سروس فوجی افسر کے خلاف سنگین نوعیت کے کسی کیس میں پولیس کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہیں اور آرمی ایکٹ کیا کہتا ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/y8j9WUh
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/y8j9WUh
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks