ارجنٹینا 36 برس بعد پھر ورلڈ کپ فاتح، فرانس تیسرا ورلڈ کپ نہ جیت سکا

ارجنٹینا کی جانب سے دو گول لیونل میسی اور ایک اینجل ڈی ماریا نے کیا جبکہ فرانس کی جانب سے تینوں گول کیلیان امباپے نے کیے۔ 

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/P1Xhwds

Comments