عبدالمجید مینگل: 54 بچوں کے والد 75 برس کی عمر میں وفات پا گئے

عبدالمجید اور ان کے بڑے خاندان کے بارے میں پہلی مرتبہ خبر سنہ 2017ء میں ہونے والی مردم شماری کے موقع پر منظر عام پر آئی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Xcb2fja

Comments