ایشیا کا امیر ترین شخص انڈیا کے مشہور ٹی وی چینل کو کیسے چلائے گا؟

ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم آڈانی انڈیا کے آزاد چینل این ڈی ٹی وی کو خرید رہا ہے۔ اس سے انڈیا کی صحافت میں کیا بدلے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/d9SlsOk

Comments