نیپال کے وزیراعظم پشپا کمال ڈھال پر اپنے سابقہ دور حکومت میں چین نواز ہونے کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔ یہ تنقید بھی کی جاتی رہی کہ امریکہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں کھٹمنڈو کے مفادات کی ترجمانی نہیں کی گئی۔ اب اہم سوال ہے کہ اس بار منتخب ہونے کے بعد نیپال کے وزیراعظم کس قسم کی سفارتکاری پر کاربند ہوں گے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YDeOpW0
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YDeOpW0
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks