یوکرین کے صدر زیلنسکی کو کن محفوظ راستوں سے واشنگٹن پہنچایا گیا؟

ٹرین کا خفیہ سفر اور پھر جنگی و جاسوسی طیاروں پر مشتمل قافلہ۔۔۔ جنگ زدہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو اپنے ملک سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن لانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے گئے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت یوکرین اور امریکہ کے درمیان تعلقات کس قدر اہم ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/arT7xsw

Comments