کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کا امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر جس پر ’آٹھ ہزار ڈالر لگے‘

سن جنکائی کا خاندان اپنے آبائی گھر سے تقریباً 15 ہزار کلومیٹر دور وسطی امریکہ کے جنگلوں سے گزر کر امریکہ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستوں میں سے ایک ہے جس میں سمگلروں کے علاوہ جرائم پیشہ گروہوں اور کرپٹ پولیس والوں کو رشوت دی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ydrohCT

Comments