ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے کا عندیہ: ایلون مسک سنجیدہ ہیں یا یہ ان کی کوئی چال ہے؟

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر پوچھا کہ کیا انھیں اس پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑ دینی چاہیے۔ اور ساتھ یہ بھی لکھا کہ وہ اس پول کے نتائج پر عمل کریں گے۔ مگر اکثریت نے انھیں جانے کا مشورہ دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JbWkMTa

Comments