مقبوضہ غربِ اردن میں نوجوان کی ہلاکت کی فوٹیج نے اسرائیل کے طاقت کے استعمال کو ظاہر کر دیا

اس سال غرب اردن میں 140 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے تقریباً تمام اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZHOQKPL

Comments