پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی صارفین کو گیس کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بڑھتی مہنگائی میں توانائی کے چند روایتی متبادل طریقے بھی جیب پر بھاری پڑ رہے ہیں۔ ایسے مشکل حالات میں لوگ کون سے طریقے استعمال کر رہے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3OWHk0o
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3OWHk0o
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks