میسی کے سحرانگیز کھیل کے سامنے کروشیا بے بس، آرجنٹینا اپنے چھٹے ورلڈکپ فائنل میں

آرجنٹیا کے ماسٹر فٹبالر لیونل میسی اور ان کے شاگرد جولیان ایلواریز نے مل کر کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں ایسا سماں باندھا جس نے ان کی ٹیم کو باآسانی قطر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچا دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5tKegTL

Comments