وینوگوپال دھُوت: کس طرح انڈیا میں قرضوں کا فراڈ ’ویڈیوکون‘ کے مالک کے زوال کا سبب بنا؟

انڈیا کی ’ویڈیوکون‘ دیوالیہ ہو چکی ہے اور اب اس کے مالک وینوگوپال دھوت قرضوں میں فراڈ کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UzEOKMN

Comments