کیا خواتین زیادہ غصیلی ہو رہی ہیں؟

بی بی سی کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ سنہ 2012 کے بعد سے مردوں کی نسبت زیادہ خواتین نے اداسی اور پریشانی کے احساس کے بارے میں بات کی ہے حالانکہ دونوں میں ایسے جذبات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6JFIWH7

Comments