آئی پی ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا بول بالا، سیم کرن ریکارڈ قیمت میں فروخت

دنیا کی امیر ترین کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کرن مہنگے ترین کھلاڑی کے طور پرابھر کر سامنے آئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RNoGB7t

Comments