ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص بننے والے برنارڈ آرنلٹ کون ہیں؟

ایلون مسک اپنی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے شیئرز گرنے کے باعث اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے اور ان کی جگہ برنارڈ آرنلٹ نے لے لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BvQuqp4

Comments