دلی کی سردی اور راہل گاندھی کی ٹی شرٹ: ’لگتا ہے کہ وہ سٹیل کے بنے ہوئے ہیں‘

پیر کی صبح دلی میں درجہ حرارت کوئی سات ڈگری کے قریب تھا۔ اس سخت ٹھنڈ میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی ٹی شرٹ پہنے ہوئے مہاتما گاندھی اور سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پر حاضری دینے کے لیے آئے۔ اب ان کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب زیربحث ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vHOuV15

Comments