’کالا چشمہ کے بغیر شادی نہیں ہوتی‘: پاکستانی نژاد بھائیوں کا ’کوئیک سٹائل‘ جو دنیا میں مقبول ہوا

کوئیک سٹائل کے ممبر سلیمان ملک کی شادی پر اُن کے تمام دوستوں نے پاکستانی اور بالی وڈگانوں پر پرفارم کیا اور اُن کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یوٹیوب پر اُن کی اِس وڈیو کو نواسی ملین مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kupAh7b

Comments