’میری بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کیوں وائرل کی‘، گجرات میں سکول کی طالبہ کے والد شکایت کرنے پر قتل

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں پولیس نے ایک فوجی کو ڈنڈوں سے پیٹ کر ہلاک کرنے کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/n2DTblv

Comments