انڈیا میں ماؤ نواز جنگجوؤں کی رپورٹ میں خود کو نقصان کا اعتراف

تنظیم اپنی یونٹ ’پیپلز لبریشن گوریلا آرمی‘ کے قیام کی 22 ویں سالگرہ منا رہی ہے اور اسی سلسلے میں یہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zkZoQKf

Comments