سال 2023 کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد انداز میں جشن منایا گیا ہے۔ بحرالکاحل میں موجود جزیرہ نما ملک کریباتی میں سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں کہ دنیا بھر میں لوگوں نے نئے سال کی آمد پر کس طرح خوشیاں منائیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/oeI0B3J
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/oeI0B3J
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks