سال 2023 میں یوکرین جنگ میں شدت آئی گی یا کوئی حل نکلے گا؟ جنگ سے متعلق پانچ اہم سوال

صدر پوتن شاید وہ مکمل طور یقین رکھتے ہیں کہ اس جنگ میں فتح ممکن ہے یا پھر وہ جانتے ہیں کہ وہ اس جنگ میں اس بری طرح پھنس چکے ہیں کہ اب ان کے لیے واپسی کا کوئی چارہ نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/H9v4rPM

Comments