’جہنم میں گئیں لگژری گاڑیاں اور موبائل، میری زندگی بچانے والا انجیکشن بلیک مارکیٹ سے 60 ہزار میں مل رہا ہے‘
درآمدی مال کی ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے اس وقت پاکستان کی بندرگاہوں پر ہزاروں ایسے کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں جن میں جان بچانے والی ادویات سے لے کر خوردنی تیل، پیاز، مشینری اور دوسری بہت سی اشیا موجود ہیں۔ مگر یہ ایل سی کیا ہے اور پاکستان میں اسے کھولنے میں کیا مسئلہ ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WSOxi5n
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WSOxi5n
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks