گھر پر دلیہ، صابن بنا کر دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کا مقابلہ کرنے والی خواتین

دنیا بھر میں کم سے کم اجرت حاصل کرنے متعدد خواتین نے سال 2022 میں روز بروز بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے ایسی بہت سی چیزوں کا استعمال بند کر دیا ہے جو پہلے ان کی زندگی کا لازمی حصہ تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gfT6YLt

Comments