آئینی طور پر گورنر پنجاب کے پاس دو دن کا وقت ہے جس میں انھیں وزیراعلٰی کی سمری پر عملدرآمد کرنا ہے تاہم اگر وہ اس وقت میں ایسا نہیں کرتے تو اسمبلی کو تحلیل تصور کیا جائے گا۔ تاہم سوال یہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت میں پی ڈی ایم کی حکومت اگر ایسا نہیں کرتی تو اس کے متبادل کے طور پر ان کے پاس کیا راستہ ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/v6PilXt
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/v6PilXt
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks