پاکستان میں ڈالر کا ’اصل ریٹ‘ کیا ہے اور ماضی کے مقابلے میں اس بار حالات ’زیادہ خراب‘ کیوں ہیں؟

متعدد پاکستانی بینک غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ جہاں سرکاری ریٹ 227 روپے ہے تو وہیں معاشی ماہرین ایک ’تیسری مارکیٹ‘ کا حوالہ دیتے ہیں جس کے پاس ڈالر تو دستیاب ہیں مگر 35 سے 40 روپے مہنگے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/w4zJCHt

Comments